رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i282696-رہبر_انقلاب_عیادت_کو_پہونچے!_تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر