Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱ Asia/Tehran
  • کیا کہنا اس قرآنی بہار کا! ۔ تصاویر

ماہ رمضان آتے ہی تمام مسلمان ایک خاص عقیدت و احترام کے ساتھ قرآنی محافل میں حاضر ہو کر کچھ لمحے قرآن کریم کے ساتھ بسر کرتے ہیں۔ان تصاویر میں ایران کے مختلف گوشوں میں ہونے والی قرآنی محافل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

ٹیگس