Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸ Asia/Tehran
  • علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر

علیؑ والے خون تو کیا جان بھی دے سکتے ہیں! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں کے بلڈ بینکوں میں خون دینے والوں کی قطاریں نظر آئیں۔

ٹیگس