Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵ Asia/Tehran
  • مومن روحوں کا شہر ۔ تصاویر

مولا علی (ع) کے جوار میں بسا روحوں کا شہر وادی السلام۔

عراق کے شہر نجف میں ایک عظیم تاریخی قبرستان جو وادی السلام کے نام سے معروف ہے۔اس قبرستان کے بارے میں موجود احادیث کی بنا پر شیعوں کے درمیان اسکی خاص اہمیت ہے۔امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضۂ اقدس سے وادی السلام کی قربت اسکی عظمت و اہمیت کو اور بڑھا دیتی ہے۔بعض روایات کی بنا پر مومن دنیا کے جس گوشے میں بھی وفات پائے اسکی روح کو وادی السلام میں لایا جاتا ہے۔جناب ہود و صالح علیہما السلام جیسے انبیاء کرام سے منسوب مزارات بھی اسی قبرستان میں موجود ہیں۔

ٹیگس