عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i447129-عید_میلاد_النبی_ﷺ_کا_خصوصی_پروگرام_وحدت_سحر
پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran

پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔

عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام "وحدت سحر" یہ پروگرام ایران کے وقت کے مطابق 20:30 پر یش کیا جاۓ گا۔

نشر ہونے کی تاریخ 9 اور 10 ستمبر۔