-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔
-
سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کےموقف کا پیغام پہنچائیں گے؛ کرن رجیجو
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ہندوستان کی مختلف پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی قیادت میں سات کُل جماعتی وفود مختلف ممالک کا دورہ کرکے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائيں گے۔
-
ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹ہندوستان میں کرنل صوفیہ قریشی کے حوالے ایک بی جے پی لیڈر کے فرقہ وارانہ توہین آمیز بیان پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی پر مبنی چین کی کوشش مضحکہ خیز ہے: رندھیر جیسوال
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ہندوستان نے اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے