جزیرہ قشم کا خوبصورت گاؤں "سهیلی" اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UN Tourism) کی جانب سے 2025 کے بہترین سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے