Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran

ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" آپ جلد ہی سحر اردو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" ایک منفرد انداز میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو پیش کرتا ہے۔ اس میں ہر قسط ایک الگ کہانی بیان کرتی ہے، جو ناظرین کو انسانی جذبات، اخلاقی کشمکش اور سماجی مسائل پر غور کرنے پر مجبور کرتی ہے۔

ٹیگس