ڈرامہ سیریل گیلدخت، ڈبنگ کی کچھ جھلکیاں!
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ Asia/Tehran
گیلدخت کے خوبصورت مناظر، مضبوط اداکاری اور دل چھو لینے والی کہانی کو اردو میں ڈبنگ کرنے کے پیچھے ایک پوری ٹیم کی محنت چھپی ہے۔
ڈرامہ سیریل گیلدخت کی ڈبنگ کے بیہائنڈ دی سینز کلپس دکھاتے ہیں کہ کس طرح اداکار، ڈائریکٹر اور ٹیکنیکل اسٹاف مل کر ہر سین کو زندگی دیتے ہیں۔ سیٹ پر ہنسی مذاق، ریہرسل، دوبارہ ٹیک اور وہ لمحات جو صرف ٹیم ہی جانتی ہے—سب کچھ اس ویڈیو رپورٹ میں نظر آتا ہے۔