تہران کے دل میں محبت کا نیا اسٹیشن - "مریم مقدس"
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i449818-تہران_کے_دل_میں_محبت_کا_نیا_اسٹیشن_مریم_مقدس
ایران کی سرزمین پر حضرت مریمؑ کے نام سے سجی روشنی کی ایک نئی منزل۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۸ Asia/Tehran

ایران کی سرزمین پر حضرت مریمؑ کے نام سے سجی روشنی کی ایک نئی منزل۔

یہ صرف ایک اسٹیشن نہیں، بلکہ انسانیت کا ایک پیغام ہے۔

"مریم مقدس"، تہران کا نیا چہرہ، احترام اور یکجہتی کی علامت۔