Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran

فلسطینی طلبہ کی کامیابی! آکسفورڈ یونیورسٹی کی صدارت اب ایک فلسطینی طالبہ کے ہاتھوں میں۔

یہ صرف ایک کامیابی نہیں، بلکہ فلسطینی نوجوانوں کی عالمی سطح پر آواز بلند ہونے کی علامت ہے۔علم و جدوجہد کا سنگم، فلسطینی طلبہ نے دنیا کی سب سے بڑی درسگاہ میں اپنی پہچان قائم کر دی۔

ٹیگس