13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمؤمنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ Asia/Tehran
سحر اردو ٹی وی اردو پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمؤمنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کی ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی اردو سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔