Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran
  • اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا سے دھواں اور راکھ بلند

اٹلی کے جزیرے سسلی میں واقع ماؤنٹ ایٹنا یورپ کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ہے۔

اٹلی کے جزیرے سسلی میں واقع ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر فعال ہو گیا ہے۔ اس کے دہانے سے لاوا بہہ رہا ہے اور راکھ کے بادل آسمان میں اٹھ رہے ہیں۔ رات کے وقت لاوا کی روشنی دور تک نظر آتی ہے، جس سے پہاڑ کا منظر بہت واضح ہو جاتا ہے۔

ٹیگس