Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ Asia/Tehran
  • متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا گیا

ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیاء (ص) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی واضح کیا تھا

سحرنیوز/ایران: ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیاء (ص) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہم نے پہلے بھی واضح کیا تھا اور عمل سے ثابت بھی کیا ہے کہ جو بھی ہماری سرزمین اور قومی خودمختاری کے خلاف جارحیت کرے گا، ہم جس جگہ سے حملہ کیا گیا ہوگا (مبداء) ہی کو نشانہ بنائیں گے۔
ہم متحدہ عرب امارات کو خبردار کر رہے ہیں کہ اگر اس ملک کی جانب سے ایرانی جزائر ابوموسیٰ اور تنبِ بزرگ پر خلیج فارس میں دوبارہ تجاوز ہوا، تو ایران کی مسلح افواج متحدہ عرب امارات کے راس الخیمہ شہر کو اپنے بھر پور حملوں کا نشانہ بنائیں گی۔

.

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس