زیرِ خارجۂ جمہوری اسلامی ایران نے عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳ Asia/Tehran
سید عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ تمام مسلمانوں کو عید سعید فطر کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
سحرنیوز/ایران: انہوں نے مسلم ممالک اور قوموں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا، اور امت مسلمہ کے دشمنوں کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ عراقچی نے امریکی اور صیہونی جارحین کے مظالم کی مذمت اور اُن سے اظہار بیزاری بھی کیا۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel