پوتین: ماسکو بدستور تہران کے دوست اور شریک ملک کے طور پر باقی رہے گا
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲ Asia/Tehran
-
فايل فوٹو
کریملن نےاعلان کیا ہے کہ صدر پوتین نے ایران کے رہبر معظم آیت اللہ مجتبی خامنہ ای اور صدر ایران کے نام نوروز کی مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے
سحرنیوز/دنیا:پوتین نے ایرن کے رہنماؤں کے نام مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو بدستور تہران کے دوست اور شریک ملک کے طور پر باقی رہے گا
اس پیغام میں آیا ہے کہ روسی صدر پوتین نے اس سخت آزمائش کی گھڑی کے آبرومندانہ طریقے سے خاتمے کی آرزو کی اور کہا کہ روس، ایران کے سخت حالات میں اس کے وفادار دوست اور قابل اعتماد شریک کے طور پر باقی رہے گا
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel