رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran
امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی ایران آمد کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی (رہ) حسینیہ میں لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔