Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
  • ایران کے  خلاف جنگ میں ٹرمپ کو یورپ کا ساتھ نہيں ، یورپی یونین کے رہنماؤں نے مخالفت کر دی

یورپی یونین کے رہنماؤں نے بروکسل میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے بعد واضح کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائی کے تناظر میں وہ اپنے فوجی دستے مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

سحرنیوز/دنیا: صربین نیوز میگزین ورمے کی رپورٹ کے مطابق، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور  پناہ گزینوں کے نئے بحران کے خدشات نے اجلاس کے ایجنڈے کو خاورمیانہ کی تازہ صورتحال کی طرف موڑ دیا تھا۔

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس