رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام پر پاکستانیوں کے جذبات، رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/غیر_سیاسی_اینٹرویو_رپورٹ-i453552-رہبرِ_شہید_کے_عظیم_الشان_الوداعی_پروگرام_پر_پاکستانیوں_کے_جذبات_رپورٹ
رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام کے موقع پر پاکستانی شرکاء نے گہرے رنج و غم اور عقیدت کا اظہار کیا۔ انہوں نے رہبرِ شہید کی دینی، فکری اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس موقع پر کئی شرکاء اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
(last modified 2026-07-03T18:22:38+00:00 )
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳ Asia/Tehran