-
یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔
-
خطے میں امریکی فوجیوں کا وجود بدامنی کا سبب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کو اپنا قلمرو جارحین کے اختیار میں نہیں دینا چاہئے۔
-
ایرانی شرائط کا امریکی جواب ناکافی: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل رضائی نے ایرانی شرائط کے بارے میں امریکی جواب کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔
-
امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے یونان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے۔
-
سب متحد رہیں، ہم ایک طاقتور ایران بنائیں گے: صدر مملکت
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر ہم سب متحد ہو کر رہیں تو ہم ہر میدان میں ایک طاقتور ایران بنائیں گے اور کوئي ہمیں شکست نہیں دے پائے گا۔
-
صدرِ ایران کی طرف سے سلطانِ عمان کو سالگرہ کی مبارک باد
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴صدرِ ایران نے سلطانِ عمان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور باہمی تعاون اور مشاورت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دشمن کے جہازوں پر دوبارہ حملے کرنے کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمن کے جہازوں پر آئندہ بھی حملے کئے جائيں گے۔
-
ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماحولیات کو بشریت کی مشترکہ میراث قرار دیا ہے اورجنگ میں اس کی تباہی کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا۔