ڈاکومینٹری- شہاب دانش
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴ Asia/Tehran
یہ ڈاکومینٹری آیت اللہ مرعشی نجفی کی علمی زندگی، تقویٰ اور خدمتِ دین کے اُن پہلوؤں کو اُجاگر کرتی ہے جو آج بھی اہلِ علم کے لیے رہنمائی کا چراغ ہیں۔ اس فلم میں مرعشی نجفی کی سادگی، علم دوستی اور کتاب دوستی کو نہایت لطیف انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو دیکھنے والے کے دل میں احترام کی نئی لہر پیدا کرتی ہے۔ ڈاکومینٹری آیت اللہ کی پوری عمر پر محیط اُس جدوجہد کو بیان کرتی ہے جس نے انہیں علمی اثاثے اور روحانی وقار کی علامت بنا دیا۔