Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran
  • ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں قابل قدر حد تک اضافہ ہوا ہے۔

تفضیلات کے مطابق، نائب ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت جعفر سرقینی نے کہا کہ 2013 کے مقابلے میں ایرانی اسٹیل کی پیداوار کی شرح سالانہ 120 ملین ٹن سے 200 ملین ٹن سٹیل تک پہنچ گئی ہے.

انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اسٹیل کی پیداوار کی شرح میں 80 ملین ٹن اضافہ دیھکنے میں آیا ہے.

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں 33 ملین ٹن خام اسٹیل کی پیداوار کی صلاحیت ہے.

ایران مشرق وسطی میں دنیا کا سب سے بڑا اسٹیل پروڈیوسر ہے اور دنیا میں 14 ویں نمبر پر ہے.

 

ٹیگس