Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran
  • شہد کی پیداوار میں ایران کی چوتھی پوزیشن

اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہی ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے.

اسلامی جمہوریہ ایران کی (منسٹری آف ایگریکلچر جہاد) وزارت زراعتی جہاد نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی اعداد و شمار کے مطابق، 2017 کو دنیا میں دس لاکھ  60 ہزار ٹن شہد پیدا کی گئی جس میں ایران کا حصہ 69 ہزار ٹن تھا تاہم اب ہمارے ملک میں 88 ہزار ٹن شہد پیدا کی جاتی ہے.

اس رپورٹ کے مطابق ایران میں 70 لاکھ 200 شہد کے چھتے موجود ہیں اور ترکی، ہندوستان اور چین کے بعد دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے ۔

ٹیگس

کمنٹس