-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر تیار کی جانے والی ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں۔
-
ایران کا پہلا مال بردار بحری جہاز کیسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے لئے روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷کیسپیئن بندرگاہ سے پہلی ریلوے کھیپ ساحلی ملکوں کے لئے روانہ کردی گئی۔
-
یو اے ای نے سمندر کے راستے پاکستانی گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔
-
ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷ہندوستان کی وزارت صنعت و تجارت نے دو ہزار تئیس کے پہلے چار ماہ میں ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں چھے فیصد اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ریڈیو میڈیسن کے شعبے میں ایران دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ریڈیو میڈیسن تیار کرنے والے دنیا کے پانچ سب سے بڑے ممالک میں شامل ہے۔
-
ترکیہ کو ایران کی برآمدات میں 24 فیصد کا اضافہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ایران اور ترکیہ کے درمیان ہونے والی باہمی تجارت میں ایران کی ترکیہ کو برآمدات میں 3 اعشاریہ 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں اور ان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایران کی سرحدی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایران کی سرحدی تجارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔