Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran
  • سردی ہو یا گرمی واقعی جنت ہے

آجکل کی مشینی زندگی جی رہے انسان کو اگر عالم طبیعت کی آغوش نصیب ہو جائے تو وہ اپنے بہت سے درد و غم کو فراموشی کے سپرد کر کے چند لمحوں کو سکون کی سانس لے سکتا ہے۔ شمالی ایران میں واقع تالش نامی علاقہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جو اپنی منفرد خوبصورتی کی بنا پر بظاہر ایک افسانہ معلوم ہوتا ہے اور وہاں جانے والا ہر انسان اپنے غم و اندوہ بھول کر قدرت کی رعنائیوں میں کھو جاتا ہے۔

ٹیگس