انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i387654-انسان_ہو_یا_حیوان_ممتا_تو_ممتا_ہی_ہے!_ویڈیو
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ایک کتیا کے سامنے کسی سامان کے حامل پالی بیگ کے پھاڑنے پر اسکے دو پلوں کو تنبیہ کرنے کی ایکٹنگ کر رکھا ہے، مگر کتیا اُسے ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ سچ کہتے ہیں کہ انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran