-
اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔
-
ایرانی پہلوانوں کو گولڈ میڈل+ ویڈیوز
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ایرانی پہلوانوں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔
-
کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
کشمیر؛ اربعین حسینی کے موقع پر عزاداروں کا پیدل مارچ (ویڈیو)
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مومنین نے بھی آج اربعین حسینی کی مناسبت سے پیدل مارچ کا اہتمام کیا۔
-
کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
در حسین پہ ملتی ہے بھیک لے جاؤ+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کو مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
کیا یہ ملکہ برطانیہ کے حامی ہیں یا مخالفین؟ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ہو گیا اور ان کی تدفین کی رسومات پر ہونے والے بڑے خرچے کو لے برطانیہ کے عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
-
پیغام عاشورا اور اتحاد اسلامی کانفرنس
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ