-
شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی جارحیت کا کوئی خوف نہیں حوثیوں کو! ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ایک ایسے وقت میں کہ جب گزشتہ تقریبا پانچ برسوں سے یمن کے چپے چپے پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سائیکل پر سوار ہو کر دارالحکومت صنعا کے گلی کوچوں کی سیر کی۔
-
سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟
-
ہندوستان، ٹڈیوں کے حملے کے بعد زار و قطار روتا کسان+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک ہندوستانی غریب کسان ٹڈیوں کے حملے اور اپنی فصل کی بربادی پر زار و قطار گریہ کر رہا ہے۔
-
امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
-
امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
-
نیکی کیا ہے؟ ۔ ویڈیو+پوسٹر
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸نیکی، تقوا اور پرہیزگاری کا ایک خاص اور وسیع مفہوم ہے، جاننے کے لئے قرآن کریم کی اس آیت کو سنئے اور پڑھئے!
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہدا کے بچوں کا احترام ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷...شہید کے بچے جہاں بیٹھے ہیں انہیں وہیں بیٹھا رہنے دو، انہیں کھڑا مت کرو، جاکے دوسری کرسی لے آؤ اور بیٹھ جاؤ۔
-
یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!
-
خدایا! تو گواہ رہنا | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟