خاص ویڈیو

  • توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu

    توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱

    یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔

  • 2018، فلسطینیوں کے لئے ایک خونین سال!

    2018، فلسطینیوں کے لئے ایک خونین سال!

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu

    کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸

    یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کے کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟ کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔

  • ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو

    ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶

    آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔

  • دشمن کی نظریں کس ہدف پر مرکوز ہیں ؟ / کلام نور

    دشمن کی نظریں کس ہدف پر مرکوز ہیں ؟ / کلام نور

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - خطےمیں امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، خطیب جمعہ تہران

    دنیا 100 سیکنڈ میں - خطےمیں امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، خطیب جمعہ تہران

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 28/ 12/ 2018

  • چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

    چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۳

     امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ! 

  • میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu

    میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔

  • عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ!  ۔ ویڈیو

    عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!