Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵ Asia/Tehran

کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور اسپائڈر مین، باربی وغیرہ کے کھِلونوں کے ساتھ الجھا کر، اُن کی ترقی کی وجہ بن رہے ہیں؟

کیا وہ صرف کھِلونے ہیں جن کے ساتھ کھیل کر بچّے تفریح کرتے ہیں؟

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ کھیل اور کھِلونے آپ کے بچّوں کو آپ کی روایت اور ثقافت سے دور، بہت دور لے کر جار ہے ہیں؟
 

ٹیگس