حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳ Asia/Tehran
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ۱۵ ذی الحجہ سنہ ۲۱۲ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام محمد تقی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب سمانہ تھیں۔ آپ کے القاب میں نجیب، مرتضی، هادی، نقی، عالم، فقیه، امین، مومن، ناصح، مفتاح، طیب اور متوکل کو ذکر کیا جا سکتا ہے جن میں ’’ہادی‘‘ زیادہ معروف ہے۔