Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲ Asia/Tehran
  • شاید یہ تحریر امام حسین (ع) کی ہے ۔ تصاویر

حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص میوزیم میں صدیوں پرانے نفیس قرآن کریم موجود ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ وہ بعض ائمہ علیہم السلام کے دست مبارک سے تحریر کئے گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک یہ قرآن کریم ہے جو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے۔

ٹیگس