Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ Asia/Tehran
  • دلوں کا سفر، کربلا کی سمت

فاؤ اور دیگر عراقی شہروں کے عوام " من البحر الی النہر " کے سلوگن کے ساتھ ایران کے جنوبی ترین مقام سے اپنے 20 روزہ پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ راس البیشہ خلیج فارس کے کنارے واقع عراق کا سب سے جنوبی ترین مقام شمار ہوتا ہے ۔دیرینہ رسم کے مطابق، زائرین سب سے پہلے ساحل پر سمندر آتے ہیں اور سمندر کے پانی سے پیر دھونے کے بعد چہلم امام حسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلا کی جانب پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔

ٹیگس