دنیا بھر سے آئے لاکھوں زائرین کرام نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شریک ہیں۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ۱۲ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین کرام کربلا میں داخل ہو چکے ہیں۔