سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق سمیت دنیا بھر سے کروڑوں کی تعداد میں زائرین حسینی کربلا کو اپنے حصار میں لئے ہوئے ہیں۔ان زائرین کے درمیان مختلف ممالک کے پرچموں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔