ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i331488-ہندوستان_کی_جانب_سے_پاکستان_میں_دہشت_گردانہ_حملوں_کی_مذمت
ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸ Asia/Tehran
  • ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ۔ اس بیان میں آیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں گزشتہ تین چار دنوں کے اندر ہونے والے تین دہشت گردانہ حملوں کی پرزور مذمت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پشاور، بنوں اور مستونگ میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والے حملوں میں 160 سے زائد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے ۔