جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i351211-جنگی_طیارہ_اڑتے_ہی_پرندوں_سے_ٹکرایا_ویڈیو
ہندوستان کا ایک جنگی طیارہ اڑتے ہی پردندوں کے ایک چھنڈ سے ٹکرا گیا۔ٹکر کے بعد جگوار نامی اس طیارے کا ایک انجن بھی فیل ہو گیا جس کے فورا بعد پائلٹ نے سمجھداری دکھاتے ہوئے فیول ٹینک کو زمین پر گرا دینے کا فیصلہ کیااور پھر اس کے بعد خیریت کے ساتھ زمین پر جہاز کو اتار دیا،
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵ Asia/Tehran