ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i359539-ہندوستانی_طالبہ_نے_صدر_کے_ہاتھ_سے_میڈل_نہیں_لیا!_ویڈیو
ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵ Asia/Tehran