-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کا سی اے اے پر روک لگانے سے انکار، اگلی سماعت 9 اپریل کو
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے فی الحال شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے، اگلی سماعت 9 اپریل کو ہوگی۔
-
ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان میں 11 مارچ کو سی اے اے، نافذ ہونے کے بعد ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ سنہ 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ کو ہندوستان کا دو ٹوک جواب، سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ، امریکی بیان غلط
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶ہندوستان نے سی اے اے کے بارے میں امریکی بیان کا جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس قانون کے نفاذ پر امریکی بیان غلط اور غیر منصفانہ ہے۔
-
امریکہ کا ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے پر تشویش کا اظہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲امریکہ نے ہندوستان میں 11 مارچ کو نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس قانون کو امتیازی نوعیت کا قانون بتایا
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ایک ترجمان نے ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے کو امتیازی نوعیت کا قانون قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶یونائٹیڈ اپوزیشن فورم آسام نے سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ریاستی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: سی اے اے قانون نافذ، غیر مسلم مہاجرین کو شہریت کی سہولت، دہلی کے مسلم علاقوں میں پولیس کا فلیگ مارچ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰ہندوستان میں مودی حکومت نے آج پیر کو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، نافذ کردیا جس کی بنیاد پر ہمسایہ ممالک کے غیرمسلم مہاجرین کو شہریت مل سکے گی۔