ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i371494-ایک_مسلمان_خدائے_ہندو_کا_خالق!
ہندوستان؛ ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran
  • ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!