ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 500 افراد جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i392053-ہندوستان_24_گھنٹے_میں_کورونا_سے_مزید_500_افراد_جاں_بحق
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ Asia/Tehran
  • ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا  سے مزید 500 افراد جاں بحق

ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 44 ہزار658 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، وہیں اس دوران 496 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ہندوستان میں جمعرات کے روز 79 لاکھ 48 ہزار 439 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک 61 کروڑ 22 لاکھ 8 ہزار 542 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔