-
شب قدر؛ ایران کی فضاؤں میں دعا و مناجات کی گونج
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳گزشتہ شب ایران کی فضا اللہ کے حضور دعا و نیائش، دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے گونجتی رہی۔
-
ایران میں پہلی شب قدر کے روحالی مناظر
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۵19 رمضان، پہلی شب قدر کی مخصوصی عبادات اور دعا و مناجات کے مناظرجس کی صبح مسجد کوفہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے سرمبارک پر ضربت لگی تھی۔
-
ماہ مبارک رمضان: سحری کے لیے کچھ فائدہ مند کھانے جو جسم کوبہت دیر تک رکھتے ہے توانا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱سحری میں متوازن غذا کھانا ضروری ہے، جس میں پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹس اور پانی شامل ہو۔ ایسی غذائیں چنیں جو ہلکی بھی ہوں اور توانائی بھی زیادہ دیں، تاکہ دن بھر بھوک اور پیاس کم لگے۔
-
رمضان میں قبض کے مسئلے سے بچنا بہت آسان
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱رمضان میں یہ مسئلہ بہت عام ہوتا ہے
-
ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع، بھوج شالہ میں سرسوتی مندر یا کمال مولیٰ مسجد؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع ہوگیا۔
-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور نے دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
-
ویڈیو: ہندوستان میں گجرات یونیورسٹی میں نماز کے دوران غیرملکی طلبا پر حملہ، ایک طالب علم کی گفتگو، پولیس اور سیاسی لیڈر کا بیان
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹گجرات یونیورسٹی میں غیرملکی نمازی طلبا پر حملہ ہوا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔