ہندوستان: ہم مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i433484-ہندوستان_ہم_مشکل_کی_اس_گھڑی_میں_ایران_کے_عوام_اور_حکومت_کے_ساتھ_ہیں
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی رات سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا: "مجھے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق رپورٹس پر بہت افسوس ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷ Asia/Tehran
  • ہندوستان: ہم مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی رات سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا: "مجھے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق رپورٹس پر بہت افسوس ہے۔

 ہم اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور صدر اور ان کے وفد کے لیے دعاگو ہیں۔