SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

narendra modi

  • ہندوستان میں ’ووٹ چوری‘ کا نیا تنازع؛ 2024 کے انتخابات کی 200 نشستوں پر شام 5 بجے کے بعد ووٹنگ کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ

    ہندوستان میں ’ووٹ چوری‘ کا نیا تنازع؛ 2024 کے انتخابات کی 200 نشستوں پر شام 5 بجے کے بعد ووٹنگ کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳

    ہندوستان میں 2024 کے عام انتخابات کے دوران مبینہ ووٹ چوری کے معاملے پر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس 200 انتخابی نشستوں پر شام 5 بجے کے بعد ہونے والی ووٹنگ کا مکمل ڈیٹا موجود نہیں ہے۔

  • دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک زمرے میں داخل، اے کیو آئی مستقل 400 سے متجاوز

    دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک زمرے میں داخل، اے کیو آئی مستقل 400 سے متجاوز

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جس پر اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "کاش مودی میرے گھر نہ آتے"، ایودھیا میں نریندر مودی کی میزبانی کرنے والی میرا مانجھی کی روداد

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    سنہ 2023 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا کا دورہ کیا تھا اور میرا مانجھی کے گھر جا کر چائے بھی پی تھی لیکن اب میرا کا مبینہ طور پر کہنا ہے کہ "کاش مودی میرے گھر نہ آتے۔"

  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

    ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیئے گئے 8 لاکھ 75 ہزار ووٹروں میں سے ایک لاکھ بیاسی ہزار زندہ پائے گئے ہیں۔

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷

    کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے ہندوستان کی مرکزی مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس حکومت کے دور میں گزشتہ 12 سال میں ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

  •  ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر غیر ملکی مدد سے اقتدار حاصل کرنے اور اسی مدد سے عہدے پر برقرار رہنے کا الزام لگایا ہے۔

  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

    دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    اطلاعات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    ہندوستان کے 21 خبر رساں اداروں کے ایک گروپ نے، جس میں ارب پتی مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کی ملکیت والی کمپنیاں بھی شامل ہیں، ہندوستان کے پرائیویسی قانون کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸

    تہران میں متعین ہندوستانی سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اپنے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

    ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹

    ہندوستانی کسانوں نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے کی بابت مرکزی حکومت کو مسلح مزاحمت کی دھمکی دے دی ہے۔  

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کی صورت حال تشویش ناک ، ایران کے وزير خارجہ نے اسلامی ملکوں کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا

    غزہ کی صورت حال تشویش ناک ، ایران کے وزير خارجہ نے اسلامی ملکوں کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا

    ۵ hours ago
  • نجفی: ایران دھمکیوں کے سائے میں لامحدود معائنے کو قبول نہیں کرے گا، دشمن کو کون حساس اداروں کے معائنے کی اجازت دیتا ہے؟

  •  آئی آر جی سی کے ترجمان: ملک کی فضائی دفاعی صلاحیت بڑھ گئی ہے

  • شی نے چین، روس اور امریکہ کی سہ فریقی ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا

  • پاکستان کا سپرسونک کروز میزائل ’’فتح-3‘‘ کا کامیاب تجربہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS