ہندوستان: دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
سحرنیوز/ہندوستان: ہندوستانی الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 9.30 بجے تک 52 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں جس میں بی جے پی 36 سیٹوں پر آگے ہے اور عام آدمی پارٹی 16 سیٹوں پر آگے ہے۔