کون کون سے ممالک جشن نوروز مناتے ہیں؟ - پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ Asia/Tehran
دنیا میں دس سے زائد ایسے ممالک ہیں جو نوروز نام سے موسوم ایک تاریخی اور ثقافتی تہوار مناتے ہیں۔ بعض مآخذ نے نوروز کا جشن منانے والے ممالک کی تعداد سترہ تک بتائی ہے۔ اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ نوروز کا تعلق دنیا کے کروڑوں افراد سے ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اقوام متحدہ نے بھی اس تہوار کو ایک بین الاقوامی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔