Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran
  • ایران اور نائجر کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور نائجر کے درمیان دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کی راہ ہموار ہے۔

ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو نائجر کے صدر "محمدو یوسفو" کے نام ایک پیغام میں اس ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے نائجر کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مشترکہ تعاون سے اقتصادی اور تجارتی شعبے میں دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید فروغ آئے گا۔

اسی طرح صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اس پیغام میں نائجر کی حکومت اور عوام کے لیے کامیابی، سربلندی اور آسائش کی خواہش ظاہر کردی۔

 

 

 

ٹیگس