انقلاب سے قبل شاہِ ایران کا خوفناک جیل ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i270545-انقلاب_سے_قبل_شاہِ_ایران_کا_خوفناک_جیل_تصاویر
شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک کا یہ خوفناک زندان تھا جس کا نام سن کر ہی لوگوں کی روح فنا ہو جاتی تھی۔ بعدِ انقلاب اس زندان کو ایک میوزیم کی شکل دے دی گئی ہے جو تہران میں واقع اور ‘‘عبرت میوزیم’’ کے نام سے معروف ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ Asia/Tehran
  • عبرت میوزیم ۔ تہران
    عبرت میوزیم ۔ تہران