سوگ زہرا (ع)/ پانچویں مجلس ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i274112-سوگ_زہرا_(ع)_پانچویں_مجلس_تصاویر
تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran
  • سوگ زہرا (ع)/ پانچویں مجلس ۔ تصاویر