ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۸ Asia/Tehran
ايران کی موجودہ حكومت كے دوران سماج ميں خواتين كو كردار ادا كرنے كے مقصد سے كئے گئے معاہدوں پر دستخط كئے گئے ہيں ۔
خواتین اور خاندانی امور میں صدر مملکت کی مشیر اور نائب صدر شہين دخت مولاوردی نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی موجودگی میں 2 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مولاوردی نے كہا كہ موجودہ حكومت ميں ايرانی معاشرے ميں خواتين كے كردار كے فروغ اور خاندانی امور كی بہتری كے لئے سازگار فضا قائم ہوگی۔